جمعرات, 18 اپریل 2024


یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنےداخلہ فیس جمع کرانےکی توسیع کردی

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے داخلہ فیس جمع کرانے کی توسیع کردی گئی

ترجمان یو ایچ ایس کا کہنا ہے طلبہ کی سہولت دیکھتے ہوئے داخلہ فیس جمع کرانے کی 17 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔

سرکاری ڈینٹل اور میڈیکل کالجوں میں داخل ہونے والے امیدوار 17 فروری تک متعلقہ کالجز میں فیس جمع کرا سکیں گے کی گئی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment