جمعرات, 25 فروری 2021


وفاق نےپنجم اورہشتم جماعت کےسینٹرلائزڈسالانہ امتحانات2021کےشیڈول کااعلان کردیا

اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے پنجم اورآٹھویں جماعت کےامتحانات کاشیڈول جاری کردیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیئے: سندھ بھرمیں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کااعلان

فیڈرل ڈائر یکٹوریٹ آف ایجوکیشن کےمطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سینٹرلائزڈسالانہ امتحانات 2021کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

پنجاب بھرمیں بورڈکےامتحانات کااعلان

شیڈول کے مطابق 18مئی سے شروع ہوں گے جبکہ امتحانات ایف ڈی ای کی پالیسی کے تحت ترمیم شدہ سلیبس کے مطابق لیئےجائیں گے۔

امتحانات کے حوالے سے ماڈل پیپرز (پیٹرن) مارچ میں جاری کئے جائیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment