ھفتہ, 20 اپریل 2024


ماجو میں اسپرنگ سمسٹرمیں داخلےکےلئےٹیسٹ کل منعقدہوگا

کراچی: محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی ( ماجو ) میں اسپرنگ-21 میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کاداخلہ ٹیسٹ کل صبح دس بجے یونیورسٹی کیمپس پر منعقد ہوگا۔

امتحان میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ جاری کردیئے گئے ہیں۔

امیدواروں کو اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے ماجو میں یکم مارچ سے نئے سمسٹر کاآغاز ہوجائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment