اتوار, 11 اپریل 2021


ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نےایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل(MODULAR) سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل(MODULAR) سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 253 طلبہ شریک ہوئے،249 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 04 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 98.42 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment