ھفتہ, 20 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی کابی کام سال اول ودوئم کےطلباکےلیےاہم اعلان

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےبی کام پارٹ ون اور ٹوکےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانےکااعلان کردیا. 

پنجاب یونیورسٹی کےشعبہ امتحانات کےمطابق ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس گروپ سال اول و دوئم کےسالانہ امتحانات برائے 2021کےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانےکااعلان کردیا. 

داخلہ فارم بمع سنگل فیس کےساتھ 31مارچ اورڈبل فیس کےساتھ 9اپریل تک جمع کراسکتے ہیں. 

واضح رہے داخلہ فارم ایسےطلبہ بھی جمع کراسکتےہیں جوکووڈ کےباعث امتحانات دینےسےقاصررہے یاایسےامیدوار جنکاسپلیمنٹری امتحان 2020میں آخری چانس تھا .

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment