Print this page

دوسالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کےپرائیوٹ امیدواروں کی رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری کےسالانہ امتحانات کی رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹریشن برانچ برائےپنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری( آرٹس سائنس اور کامرس )کےپرائیوٹ امیدواروں کےسالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی تاریخ میں 8 تا22مارچ تک توسیع کردی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں