Print this page

جامعہ اردومیں نئےسیمسٹرکی تدریسی سرگرمیاں آن لائن نہیں ہونگی

کراچی: جامعہ اردونے 15 مارچ سے کیمپس میں نئے سیمسٹر 2021 کی باقاعد کلاسزہ بحال کرنےکااعلان کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اردو وفاقی یونیورسٹی نے 15 مارچ2021 سے کراچی کے دونوں کمپسز میں نئےسیمسٹر کی کلاسوں کاتدریسی عمل باقاعدہ بحال کیا جارہاہے۔

تمام طلبا کو ہدایت کی جاتی ہےکہ اپنے شعبہ سے رابطہ کرکے کلاسوں کا نظام الاوقات حاصل کرلیں،طلبہ و طالبات شعبہ جات میں حکومتی سطح پردیئےگئے ایس او پیز کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں