جمعہ, 19 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانےکانیاشیڈول جاری

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےایم اے/ایم ایس سی کےسالانہ امتحانات کے لئے داخلہ فارم 2021کاریوائزڈشیڈول جاری کردیا. 

پنجاب یونیورسٹی کےمطابق ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ون اور پارٹ 2کےسالانہ امتحانات میں شرکت کےلئےآن لائن داخلہ فارم 2021 جمع کرانے کا ریوائزڈشیڈول جاری کردیا. 

ایسےامیدوارجنکاسپلیمنٹری امتحان 2020میں آخری چانس تھا وہ بھی اپنا فارم جمع کراسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment