جمعرات, 18 اپریل 2024


شعبہ فزیکل ایجوکیشن کےسالانہ امتحانات2020کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نےشعبہ فزیکل ایجوکیشن کےسالانہ امتحانات برائے2020کےنتائج کااعلان کردیا. 

ناظم امتحانات جامعہ کراچی سیدظفرحسین کےمطابق امتحانات میں 22طالبعلموں نےحصہ لیا8طالبعلم کوفرسٹ ڈویژن جبکہ 6 طالبعلموں کو سیکنڈڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا. 

امتحانات میں کامیابی کاتناسب 63.64فیصدرہا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment