جمعرات, 18 اپریل 2024


نویں اوردسویں جماعت کےعملی امتحانات جون میں ہونگے

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈنےنویں اور دسویں جماعت کےامتحانی فارم جمع کرانےکی آخری تاریخ کااعلان کردیاہے. 

میٹرک بورڈکراچی کاکہناہےکہ نویں اوردسویں جماعت کے عملی امتحانات جون جبکہ سالانہ امتحانات یکم جولائی سےہونگے.

اسلئےایسےامیدوارجوامتحانات میں شرکت کےخواہشمندہیں وہ اپنےامتحانی فارم 30اپریل تک جمع کراسکتےہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment