منگل, 23 اپریل 2024


اگرامتحانات کےتمام انتظامات تسلی بخش ہیں توفوری طورپراجازت دی جائےگی

اسلام آباد: این سی او سی سے امتحانات کی اجازت ملنےکے بعدوفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بھی بڑااعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کاکہناہےکہ این سی او سی سے امتحانات کی اجازت ملنےکے بعدامتحانات کیلئے وفاقی سیکرٹری تعلیم کو درخواست دے سکتے ہیں۔

اگر تمام انتظامات تسلی بخش ہیں تو فوری طور پر اجازت دی جائے گی،درخواست کے ساتھ امتحانی مراکز،امتحانات میں شریک طلباءکی تعداداورایس او پیز کی تفصیلات جمع کرائیں۔

واضح رہے گزشتہ روز ہونے والےاین سی او سی نے پیشہ ور امتحانات / ٹیسٹ وغیرہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment