جمعہ, 19 اپریل 2024


سرسیدیونیورسٹی نےعیدالضحیٰ کےحوالےسےتعطیلات کااعلان

سر سید یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز نے عیدالضحیٰ کےحوالےسے تعطیلات کااعلان کردیا۔

یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جامعہ 19 جولائی سے 23 جولائی تک بندرہےگی.

جبکہ 16 جولائی کو ہاف ڈے صبح 9 سے دوپہر 12:30 تک کلاسز ہونگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment