Print this page

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات کےنتائج کاعلان

جامعہ کراچی نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 44 طلبہ شریک ہوئے،30 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 14 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب68.18فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں