جمعہ, 19 اپریل 2024


ہائرایجوکیشن کمیشن نےانڈرگریجویٹ کانصاب تبدیل کردیا

لاہور : ہائرایجوکیشن کمیشن نےانڈرگریجویٹ کانصاب تبدیل کرکےنیاجاری کردیا۔

ملک بھر کی یونیورسٹیزاور کالجوں کے انڈرگریجویٹ طلبا نیا نصاب پڑھنے کے پاپند ہوں گی ۔

ایچ ای سی نے آرٹس اینڈ ہیومنیٹیز، نیچرل سائنسز، سوشل سائنسز کا نیا نصاب جاری کیا۔

ایسوسی ایٹ ڈگری کے طلبا 2022 سے نیا نصاب پڑھنے کے پاپند ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment