جمعہ, 11 اکتوبر 2024


انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحانات کےنتائج کااعلان

لاہور: پنجاب ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا،ساہیوال گوجرانوالہ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے خصوصی امتحانات کے نتائج کااعلان ہوچکاہےنتائج بورڈ کے ویب سائٹ پراپلوڈ کردیئے گئے ہیں

طلبا اپنے ملحقہ بورڈ سےنتائج معلوم کرسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment