منگل, 17 ستمبر 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نےاسکروٹنی فارم جمع کرانےکااعلان کردیا

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹرمیڈیٹ سال اول سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کااعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے اسکروٹنی فارم  31جنوری سے 28فروری 2022 ء تک وصول کیے جائیں گے۔

تاریخ گزرنے کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment