ھفتہ, 20 اپریل 2024


ضمنی /خصوصی امتحانات کیلئےامتحانی فارم جمع کروانےکی تاریخوں میں توسیع

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے کے ضمنی /خصوصی امتحانات کیلئےامتحانی فارم جمع کروانےکی تاریخوں میں توسیع کردی۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ضمنی /خصوصی امتحانات کیلئےتمام گروپس بشمول امپروومنٹ آف ڈویژن/گریڈ، بینیفٹ کیسز، ایڈیشنل سبجیکٹس، اسپیشل چانس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے طلبہ و طالبات اب اپنے امتحانی فارم بروز پیر 7 فروری 2022ء تک بورڈ آفس میں جمع کرواسکتے ہیں۔

طلبہ امتحانی فارم اور فیس واؤچر انٹربورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk  سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

تمام طلبہ کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ امتحانی فارم جمع کروانے کیلئے بورڈآفس میں کسی غیرمتعلقہ شخص سے ہرگز رابطہ نہ کریں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment