جمعہ, 19 اپریل 2024


ایل ایل بی" سال آخراور"بی اےایل ایل بی" کےنتائج کااعلان"

کراچی: جامعہ کراچی نے ایل ایل بی سال آخراور بی اے ایل ایل بی کےنتائج کااعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹرسید ظفر حسین کے مطابق مطابق ایل ایل بی سال آخر کے امتحانات میں 93 طلبہ شریک ہوئے،12 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 47 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔

کامیابی کا تناسب 63.44 فیصدرہا۔ بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال آخرکے امتحانات میں ایک طالبعلم شریک ہوااور کامیاب قرارپایا۔کامیابی کاتناسب 100.00 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment