منگل, 10 ستمبر 2024


نویں جماعت کےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری

گوجرانوالہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نے نویں جماعت کےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری کردیا۔

بورڈز کمیٹی آف چیئرمین سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم یکم اگست سے10اکتوبر تک سنگل فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں
آن لائن انرولمنٹ رجسٹریشن بورڈ ہذا کی ویب سائٹ پرکئے جاسکتے ہیں

31اکتوبر کے بعد نہم جماعت میں انرولمنٹ رجسٹریشن کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment