جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعات کو رہنمائی کیلئے لیڈر فراہم کئے جائیں ، ڈاکٹر عبدالوہاب

ایمز ٹی وی (تعلیم) محمد علی جناح یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبدالوہاب کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسے افراد کی ضرورت ہے جو معاشرے میں ترقی کا ضامن بنیں اور ہماری یونیورسٹیوں کو معاشرے کی رہنمائی کیلئے ایسے لیڈر فراہم کرنے کی ضرورت ہے جو ملک کو درپیش مسائل کو اپنے محدود وسائل میں رہ کر حل کر سکے ۔ یہ بات انہوں نے پیر کو سمسٹر فال 2015 کے شروع ہونے پر یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے نئے طلبہ کی تعارفی تقریب میں کہی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment