×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

جامعہ کراچی نے31 طلباوطالبات کو ڈگری جاری کردی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کے زیر صدارت منعقدہ بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے حالیہ اجلاس میں جامعہ کراچی کی جانب سے31طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 07طلباوطالبات کو ایم فل کی اورایک کو ڈی ایس سی کی ڈگری دے دی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں