جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ کراچی:امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تو سیع ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) جامعہ کرا چی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ،بی اے ،بی کام ریگولر اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے لیے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19 نومبر 2015ء تک توسیع کردی گئی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment