Print this page

فاطمہ جناح میڈیکل کالج کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک) فاطمہ جناح میڈیکل کالج کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے وائس چانسلر کی سربراہی میں ڈاکٹروں اور پروفیسرز کے وفد نے اسپتال کا تفصیلی وزٹ کیا اور ڈی سی او کرن خورشید سے ملاقات کی۔

 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں