جمعرات, 25 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی تاریخ کا اعلان کردیا

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کا م(ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون (فرسٹ ایئر) اینول 2015 ءایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ٹو (سیکنڈ ائیر)اینول 2015 اور ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ تھری (تھرڈ ایئر)2015ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے دیکھئے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment