Print this page

جامعہ سندھ جامشورو نے داخلے کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ سندھ جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کی جانب سے بی ایڈ، ایم ایڈ، ایم اے ایجوکیشن (صبح و شام) اور بی ایڈ (آنرز) ایلیمینٹری مارننگ چار سالہ پروگرام2016 کے داخلے کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہےاعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم 07 دسمبر 2015 سے حبیب بینک لمیٹڈ اولڈ کیمپس برانچ حیدرآباد سے حاصل کرکے 21 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں -

پرنٹ یا ایمیل کریں