بدھ, 24 اپریل 2024


سیکرٹریٹ اعلیٰ تعلیم برائے خوراک و زراعت کا زرعی یونیورسٹی میں سنگ بنیاد

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کی طرف سے قائم کئے گئے ادارہ اعلیٰ تعلیم برائے خوراک و زراعت کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تعمیراتی کام کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ۔

لاہور میں امریکی قونصل جنرل زیکری ہرکن رائیڈر(Zachary Harkenrider) نے صوبائی وزیرزراعت و پروچانسلرجامعہ زرعیہ ڈاکٹر فرخ جاوید، وزیرقانون و پارلیمانی اُمور رانا ثناء اللہ اور وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment