جمعرات, 18 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


گیارہویں کے سالانہ امتحانات 2015 کے اسکروٹنی فارمز جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناطم امتحانات محمدعمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری انجنئیرنگ اورسائس جنرل کے سالانہ امتحانات برائے 2015 کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخون کااعلان کردیا۔

محمدعمران خان چشتی کے مطابق مزکورہ گروپس کے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعدبدھ 9دسمبرسے جمعہ 8جنوری تک بورڈمیں واقع بینک برانچ میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment