بدھ, 24 اپریل 2024


جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل کا افتتاح جمعہ کو ہوگا!

ایمزٹی وی (تعلیم)جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سا ئینسز (جمس) کا 15جنوری کو افتتاح ہوگاجس میں امریکی سفیر ،یو ایس ایڈ حکام ، رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی اور زیر اعلیٰ سندھ و دیگر حکام شرکت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (جمس) کا با ظابطہ افتتاح 15 جنوری کو کیا جائے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment