جمعرات, 18 اپریل 2024


جامعہ اردو میں مدارس و ہومیو پیتھک کے امتحانات!

ایمزٹی وی( تعلیم )وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق مدارس و ہومیو پیتھک سالانہ پرائیویٹ امتحانات کا آغاز 18جنوری سے ہوگا۔ پہلاپیپرمطالعہ پاکستان 18جنوری، دوسرا پیپر انگریزی 19جنوری، تیسرا پیپر اردو 20جنوری اور چوتھا پیپر اسلامیات، اخلاقیات 21جنوری کو ہوگا۔طلباءو طالبات کا امتحانی مرکز اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس بنایا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment