ھفتہ, 20 اپریل 2024


4یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز کے انتخاب کا آخری مر حلہ ۔

ایمز ٹی وی (تعلیم )پنجاب میں سرکاری یونیورسٹیز کے وا ئس چانسلر ز کے انتخاب کا آخری مر حلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جس کے لئے مجموعی 18امیدواران فائنل راؤنڈ میں آے ہیں ،ذرائع کے مطابق ان امیدواران میں سے 12امیدواران کی پینل فہر ست وزیر اعلیٰ کو ارسال کی جائے گی ۔فائنل راؤنڈ میں 18امیدوار ، وزیر اعلیٰ کو بھیجے جانے والے پینل میں 3 خواتین ہونگیں۔چاروں یونیورسٹیز میں تازہ دم وائس چانسلرز مقرر کئے جا ئیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment