جمعہ, 19 اپریل 2024


بلاول بھٹو بوائز میڈیکل کالج،پی ایم ڈی سی ٹیم کا دورہ !

ایمز ٹی وی (تعلیم)لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) اسلام آباد سے بریگیڈیئر حفیظ احمد، رجسٹرار بریگیڈیئر محمد مظہر ،بریگیڈیئر ارشد اور پروفیسر ضیاءالرحمن ٹیم کے ہمراہ بلاول بھٹو بوائز میڈیکل کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر لمس کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے پی ایم ڈی سی ٹیم کو بلاول بھٹو بوائز میڈیکل کالج کے مقاصد سے آ گاہ کرنے کے دوران جلد منظوری کی امید ظاہر کی ہے تاکہ بلاول میڈیکل کالج میں داخلے کا عمل شروع کیا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment