×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

پی اے ایف کیٹ یونیورسٹی میں مقابلے!

ایمزٹی وی(تعلیم) پی اے ایف کیٹ یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں آئی ٹی ایونٹ” کمبیٹ“ کا انعقاد 22اور23فروری کوہوگا۔ جس میں پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباوطالبات حصہ لیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں