Print this page

وفاقی اردو یونیورسٹی آفیسر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے انتخابات

ایمزٹی وی (تعلیم )وفاقی اردو یونیورسٹی کی آفیسر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے انتخابات 23فروری 2016 کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن (شعبہ پی اینڈ ڈی ) مسعود احمد کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں