×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

پنجاب یونیورسٹی نے نئے کالج کی منظوری دے دی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) پنجاب گروپ آف کالجز نے جنڈ میں پنجاب گروپ آف کالجز کی منظوری دیدی ،کالج اپنی ایف ایس سی کی کلاسزکیلئے اپریل سے رجسٹریشن شروع کر رہا ہے ۔ کلاسز مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گی جبکہ بریگیڈ ئر حیدر ملک کو کالج کا کمانڈنٹ مقرر کیا گیا ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں