×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

جامعہ کراچی نے داخلے منسوخ کردیئے

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی میں 3طالبات کی مارک شیٹ جعلی قرار۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر خالد عراقی کاکہنا ہے کہ شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پر ایم اے مارننگ پروگرام کے3طلبہ کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی ہے جس کی بنا پر انکے داخلے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں