×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

سرسید کالج میں کانووکیشن کا انعقاد

ایمزٹی وی (ایجوکیشن)سر سید کالج آف میڈیکل سائنسر نے جلسہ تقسیم برائے اسناد کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اعلامیہ کے مطابق جلسہ برائے تقسیم اسناد(کانوکیشن ) 19مارچ ہفتہ کو کالج کے کلفٹن کیمپس میں منعقد ہوگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں