×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

انٹرمیڈیٹ کےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم) اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کی قائم مقام ناظم امتحانات زرینہ چوہدری نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدوار5اپریل سے8اپریل تک 1000روپے فیس کے ساتھ بورڈ آفس میں اپنے امتحانی فارم جمع کرواسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں