Print this page

فاطمہ جناح یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم)فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے داخلوں کا آغاز کردیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق داخلے کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20جولائی ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں