ھفتہ, 20 اپریل 2024
کراچی: اردو یونیورسٹی نےبیچلرز پروگرام(صبح) داخلہ برائے2021 کی میرٹ لسٹ جاری کردی. جامعہ اردوکےایڈمشنز ڈائریکٹرکےمطابق چارسالہ بیچلر پروگرام, بی ایڈ, فارم ڈی کی تیسری میرٹ اور کلیم لسٹ جاری کردی…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےبی کام پارٹ ون اور ٹوکےآن لائن داخلہ فارم جمع کرانےکااعلان کردیا. پنجاب یونیورسٹی کےشعبہ امتحانات کےمطابق ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس گروپ سال اول و دوئم کےسالانہ…
لاہور: پنجاب محکمہ اسکول ایجوکیشن نےاساتذہ کےتبادلوں کاشیڈول جاری کردیا. جاری کردہ شیڈول کےمطابق یکم مئی سےجنرل تبادلوں کاآغازہوگا تمام کیٹیگریز کےاساتذہ کےتبادلےمئی سےشروع یونگے جو جون و جولائی میں…
ٹیکسلا: ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلاکےزیراہتمام پی ایچ ڈی مقالے کےدفاع کےلئےتقریب کل منعقدہوگی. ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں کل پی ایچ مقالےکی دفاع کےلئےتقریب کل دوپہر 2بجےہوگی جس میں شعبہ…
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےگریجویٹ, پوسٹ گریجویٹ اورڈپلومہ پروگرام کےنتائج کااعلان کردیا. تفصیلات کےمطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےسمسٹرخزاں 2020کےگریجویٹ,پوسٹ گریجویٹ اورڈپلومہ پروگرامزکےنتائج جاری کردیئےہیں. پی ایچ ڈی,…
کراچی: ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والےطلبا و طالبات کےلئےتقریب منعقد کی گئی تقریب میں میٹرک و انٹر امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے…
کراچی: جامعہ کراچی نےایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل(MODULAR) سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم…
کراچی: جامعہ کراچی کے تحت 2021 ء کی پہلی شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب02 مارچ کو ہوگی ۔ سینٹر فارپلانٹ کنزرویشن بوٹینک گارڈن جامعہ کراچی کے زیر اہتمام اور دعافاؤنڈیشن…
کراچی: ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کو انوئرنمینٹل سائنس میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے شعبہ کیمسٹری کے تحت پہلی تین روزہ بین ااقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی تھیم ” Industrial chemistry towards sustainable Future: Growing…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے تحت36 کلو والٹ سولر پاور پروجیکٹ کا ورچوئیل افتتاح کیا گیا۔ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر سعد قاضی کا استقبالیہ سے خطاب…
کراچی: آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیااینڈمینجمنٹ سائنسز میں اساتذہ کوخراج تحسین پیش کیا. بی کام سال آخرکےطلبا و طالبات نےانسٹیٹیوٹ کے تمام اساتذہ کوخراج عقیدت پیش کرنےکےلئےایک تقریب منعقد کی جس…
Page 14 of 269