کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کی فیتھ سوسائٹی نےحکمت انسٹیٹیوٹ اور الایمان انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے2 روزہ سالانہ یوتھ سمٹ کا انعقاد کیا جس میں طلباء…
اسلام آباد: امریکا میں پاکستان کےسفیر کاسندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر سمیت مختلف پاکستانی جامعات کے وائس چانسلرز کے اعزاز میں استقبالیہ، پاکستان ھائوس میں ظہرانہ کا بھی…
کراچی: آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے تعلیمی اداروں میںجشن آزادی بھر پور جوش و جذبے سے منانےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق…
کراچی: سرسیدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کےمرکزمشاورت ورہنمائی کے زیرِاہتمام ٹریفک قوانین اور ضابطوں کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمانِ…
لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی سمیت نئے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل کی زیرِ صدارت اکیڈمک کونسل کا…
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم بی بی ایس سیکنڈ ،تھرڈاورفورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا گیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی…
کراچی: وزیر تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نےغیر ملکی افراد کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکے معاملے پرنوٹس لےلیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی افراد کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ…
کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ماہر تعلیم پروفیسرڈاکٹرشگفتہ شہزادی کوجامعہ کراچی کی ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن مقررکردیاہے۔ سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری…
کراچی: جامعہ کراچی نے ایسو سی ایٹ ڈگری آف آرٹس اورایسوسی ایٹ ڈگری آف سائنس سال دوم کےپرچےمنسوخ کردیئے تفصیلات کے مطابق 24جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے باعث…
کراچی: جامعہ اردو نے ایم اے پرائیوٹ کےسالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق ایم…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول،حصہ دوم اور حصہ اول و دوم باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے دوسرے مرحلہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا…
کراچی:اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں وبارہویں جماعت (فریش اینڈ فیلیئر) امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچے (T.P)، اسپیشل چانس، ایڈیشنل سبجیکٹ اور شارٹ سبجیکٹ…