Monday, 30 September 2024


کراچی میں واٹر ایکسپو کا اغاز

 

ایمز ٹی وی (تجارت) سہ روزہ پاک واٹر ایکسپو کا اغاز آج سے ایکسپو سینٹر کراچی میں ہو گا۔ وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو افتتاح کریں گے۔

ایکسپو میں چین، تائیوان اور ترکی سے بھی مندوبین اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پرائم ایونٹ مینجمنٹ کامران عباسی نے بتایا کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا دوسرا ایکسپو ہے جو صرف پانی اور اس سے متعلقہ صنعتوںکیلئےہے۔

 

Share this article

Leave a comment