ھفتہ, 20 اپریل 2024


اے آررحمان استاد نصرت فتح علی خان کے مداح نکلے

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ وہ استاد نصرت فتح علی خان سے متاثر ہیں اور اپنے کام میں جدت لانے کی کوشش کرتے ہیں۔

انٹرویو کے دوران اے آر رحمن نے استاد نصرت فتح علی خان کو جینئس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بنائی گئی منفرد دھنوں نے انھیں بہت متاثر کیا۔

اے آررحمان نے مزید کہا کہ وہ دھنیں رات میں تخلیق کرتے ہیں اور11 برس کی عمرمیں سروں سے جو رشتہ قائم ہوا تھا اب تک جاری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment