جمعرات, 28 مارچ 2024


اداکارہ میرا سے رہا نہیں گیا، پی ٹی آئی دھرنے میں شرکت کا اعلان

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) پاکستان کی معروف ترین اداکارہ میرا نے دھرنے میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق میراکا کہنا تھا کہ کرپشن اور بدعنوانی اور نواز حکومت کا خاتمے کیلئے میں عمران خان کے دھرنے میں شرکت کروں گی ، جبکہ اطلاعات کے مطابق اداکارہ کی والدہ نے انہیں اپنے اس ارادے سے باز رہنے کا کہا ہے۔

اور کہا ہے کہ میرا کے اس فیصلے کے سینگین نتائج آسکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment