بدھ, 24 اپریل 2024


بھارتی فلموں کی نمائش کے لئے حکومتی اجازت نامہ

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی۔
بھارتی فلموں کی نمائش مرکزی فلم سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پابندی سینما مالکان نے ازخود لگائی تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment