جمعہ, 19 اپریل 2024


ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ''ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون'' کا پہلا ٹریلر جاری

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)  ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ''ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون'' کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم وڈیو گیمز سیریز ''ہِٹ مین'' کے کردار ایجنٹ فورٹی سیون پر مبنی ہے۔ اداکار رپرٹ فرینڈ نے ایجنٹ فورٹی سیون کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم رواں برس 28اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment