ھفتہ, 20 اپریل 2024


ہالی ووڈ کی  فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 تین اپریل کو ریلیز ہوگی۔

ایمز ٹی وی (شو بز) یہ دوہزار تیرہ کی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس کا سیکیوئل ہے، جو فلم کے مرکزی کردار پال واکر کی موت کے سبب فلم تاخیر کا شکار ہوئی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اس سے قبل 6 فلمیں آ چکی ہیں جو نہایت کامیاب رہی ۔فلم فاسٹ اینڈفیوریس سیون کے لئے بادلوں کے درمیان آسمان پر ڈرائیونگ ، فضا میں اڑتی دوڑتی گاڑیاں اور اسکائی ڈرائیونگ کے حیران کر دینے و الا منظر عکس بند کئے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment