ھفتہ, 20 اپریل 2024


بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے میوزک کنسرٹ کے دوران مداح ڈاکٹر کو تھپڑ جڑدیا

ایمز ٹی وی(نیوز ڈیسک)زرائع کے مطابق نئی دلی میں ماہرین امراض چشم کی جانب سے 3 روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے اختتام پر میکا سنگھ کو پرفارم کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ پرفارمنس کے دوران شرکا میکا سنگھ کے گانوں پر ناچنے لگے، اس دوران انہوں نے خواتین کو ایک جانب اور مردوں کو دوسری جانب جانے کو کہا لیکن ایک شخص مسلسل خواتین کے حلقے میں جانے کی کوشش کررہا تھا، میکا سنگھ نے اسے پہلے اسٹیج پر بلوایا اور اسے تھپڑ جڑ دیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment