ھفتہ, 20 اپریل 2024


شاہ رخ خان کا اہم بیان منظرعام پر آگیا

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) ڈیرہ سچا سودا نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے گرو گرمیت رام سنگھ کے بارے میں شاہ رخ خان کا اہم بیان منظرعام پر آگیا۔ معروف اداکار شاہ رخ اپنے شو ’ٹی ای ڈی ٹاکس‘کی شوٹنگ کر رہے تھے جب یہ خبر منظر عام پر آئی کہ گرو میت رام سنگھ کو 20 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

شاہ رخ نے عدالتی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نےکہا کہ شاید شو کےڈائریکٹر کو یہ بات پسند نہ آئے کہ شو کے درمیان میں اپنے خیا لات کا اظہار کر رہا ہوں، لیکن پھرمیں یہ بات کہوں گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment