Print this page

اکشے کمار کو پہلی فلم کا معاضہ 5ہزار روپے ملے

 

ایمز ٹی وی انٹرٹیمینٹ )آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اکشے کمارکو پہلی فلم کا معاضہ صرف 5 ہزار روپے ملا تھا۔ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں میں سے ایک ہیں لیکن حیران کن طور پرانہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 5ہزار روپے کے معاوضے سے کیا۔ میں ان کا کہنا تھا کہ 1991میں جب وہ ماڈلنگ کرتے تھے اس دوران انہیں ایک فلم کے لیے کاسٹ کیا گیا اور تعجب کی بات یہ ہے کہ پوری فلم میں کام کرنے کے صرف 5ہزار روپے ملے۔ اکشے نے بتایا کہ ان کا کیریئر ابتدائی دور میں اُس وقت مشکلات سے دوچار ہوا جب انہیں دو فلموں میں کاسٹ کرنے بعد نکال دیا گیا جس پر دلی صدمہ ہوا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں