Print this page

سری دیوی کی آخری شام جو یادگار بن گئی

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)بالی ووڈ کی سپراسٹارسری دیوی کے انتقال کی خبرنے دنیا بھرمیں موجود ان کے پرستاروں کو افسردہ کردیا ہے وہیں ان کے مداح ان کے انتقال کی خبر پریقین نہیں کرپارہے ہیں جب کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دکھ کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں ۔
 

#sridevi at the wedding of #mohitmarwah

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

اداکارہ کا انتقال دبئی میں ہوا جہاں وہ شوہر کے بھانجے موہت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔ 3 روز قبل ہونے والی شادی میں بھی سری دیوی حسین لگ رہی تھیں جب کہ اہل خانہ کے ہمراہ شادی میں لی گئیں تصاویراوروڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں